Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سنا واں میں جھونپڑی میں آتشزدگی، 5 بچے اور خاتون جاں بحق

کوٹ ادو: سنا واں میں جھونپڑی میں آتشزدگی، 5 بچے اور خاتون جاں بحق 
تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع قصبہ سناواں میں ایک جھونپڑی میں موجود کچھ افراد سرکنڈوں کی چکیں بنا نے میں مصروف تھے اور سیگرٹ پی رہے تھے۔اس دوران سگریٹ گرنے سے جھونپڑی میں آگ لگ گئی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے جھونپڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جس کے باعث متعدد افراد اس کی زد میں آگئے۔اس افسوسناک حادثے میں 5 بچوں اور ایک خاتوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے