Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چئیرپرسن آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکر میڈیم بشریٰ آرائیں کی پریس کلب وہوا آمد

وہوا(نمائندہ خصوصی)چئیرپرسن آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکر میڈیم بشریٰ آرائیں کی پریس کلب وہوا آمد 
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کئی برسوں کی محنت رنگ لے آئی جس کی وجہ سے پاکستان کے لاکھوں عارضی ملازمین کو مستقل کر دیا گیا ہے جس سے لاکھوں لیڈیز ہیلتھ ورکر نیشنل پروگرام کے ملازمین مستفید ہوئے ہیں انہوں نے کہا ہم میڈیا کے نمائندوں اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے غریب ملازمیں کی جنگ کے حقوق کے حصول کے لیے ان کا بھر پور ساتھ دیا اس موقع پر ممبر پنجاب کونسل ملک اللہ نواز آرائیں۔قدرت اللہ بلوچ۔حاجی محمد ظفر ۔یقوب احمد قیصرانی ۔شیر زمان بابر و دیگر موجود تھے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے