تونسہ شریف: جت والا روڈ پر لک کرتے آگ لگنے سے دو مزدور شدید زخمی. تعلق دائرہ دین پناہ اور لیہ سے ہے
ریسکیو 1122 نے زخمی افراد کو تشویشناک حالت میں تونسہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ایک مزدور کی شناخت عابد. اور دوسرے مزدور کی شناخت طارق کے نام سے ہوئی. ٹھیکیدار رمضان کے توسط سے کام جاری ہے
جسم مکمل طور جل جانے کے باعث مزدوروں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
0 تبصرے