Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

گندم کی کھڑی فصل کو آگ لگ گئی، چار بچے جاں بحق

ڈیرہ غازیخان:کوٹ چھٹہ کی بستی آرائیں میں گندم کی فصل کو آگ لگ گئی، آگ لگنے سے 4 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں،ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ میں 6 بکریاں بھی جل کر ہلاک ہوئی ہیں،آگ سے 30 ایکڑ پر محیط گندم کی کھڑی فصل جل گئی۔جس میں کھیلنے والے 4 بچے بھی جھلس کر خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔متاثرہ خاندانوں میں صف ماتم بچھ گئی۔علاقے میں سوگ کی کیفیت پائی جاتی ہے۔
پولیس نے آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے