Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی

 تونسہ شریف: چوک ہاشم پر کراچی سے پشاور جانے والی کوچ نے موٹرسائیکل سوار وں کو کچل دیا ۔ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی
تفصیلات کے مطابقچوک ہاشم پر کراچی سے پشاور جانے والی کوچسپر مسعود نے موٹرسائیکل سوار دوافرار کوکچل دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا اور دوسرا شدیدزخمی ہوگیا .جان بحق شخص کی شناخت سجاد. اور زخمی کی ممتازمنظور سکنہ جڑھ لغاری کے نام سے ہوئی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے