Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پاک فضائیہ کا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ

جہلم:منگلا کینٹ پاک  فضائیہ کا چھوٹا مشاق طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ
تفصیلات کے مطابق منگلا ائیر بیس کا چھوٹا  طیارہ  تربیتی پرواز پر تھا کہ دوران پرواز خرابی پیدا ہونے کے باعث گر گیا۔تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دونوں پائلٹ محفوظ ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے