Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

صبح سویرے افسوس ناک خبر، وین میں دھماکہ

لاہور: بیدیاں روڈ پر مسافر وین میں دھماکہ دو افراد ہلاک اور پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سلنڈردھماکہ اتنا شدید تھا کہ آس پاس کھڑی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے ۔جاں بحق ہونے والے مسافروں کے بارے میں ابھی تک معلوم نہین ہو سکا۔ زخمی افراد کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیاگیاہے ۔
دھماکے سے آس پاس کی عمارتوں کو بھی نقصاب پہنچا ہے ۔دھماکے کے بعد وین میں آگ لگ گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے