ریتڑہ:اے سی تونسہ کا کاشتکاروں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ،اور تشدد، کسان مشتعل، انڈس ہائی وے بلاک کردیا۔
ڈی ایس پی تونسہ مہراسحاق سیال اور اے ڈی سی جی ڈیرہ عبدالشکور خان نے موقع پر پہنچ کر کسانوں سے مذاکرات کئے اور انہیں مسائل حل کرنے اور متاثرہ کا شتکار سے اے سی تونسہ کی معذرت کرنے کی شرط پر کسان روڈ کھونے کھولنے پر راضی ہوگئے اور دوبارہ لائنوں میں لگ کر کارڈ حاصل کرنے کی تگ و دو میں جت گئے۔
0 تبصرے