دیپالپور: پاکپتن روڈ اڈاہ پیر ولی گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر میاں بیوی جان بحق
تفصلات کے مطابق مشتاق ولد شریف اپنی بیوی شریفاں بی بی کیساتھ موٹرسائیکل پر پاکپتن جا رہا تھا کہ اڈاہ پیر ولی کے نزدیک کار نمبری LWQ 3295 نے ٹکر مار دی جس سے دونوں میاں بیوی موقع پر جان بحق ہو گے.کار ڈرائیور موقع سے فرار
0 تبصرے