Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چوٹی میں اپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

کوٹ چھٹہ:چوٹی کے علاقےمتفرق چاہان میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، کارروائی  کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد نعیم اور اصغر دادوانی ہلاک ہوگئے ہیں،ذرائع کے مطابق  آپریشن جاری تا حال جاری ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے