Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

تھانہ صدر کے علاقے کلیری میں مارے جانیوالے دہشت گردوں کی شنا خت ہو گئی

تونسہ شریف: تھانہ صدر کے علاقے کلیری میں مارے جانیوالے دہشت گردوں کی شنا خت ہو گئی ہے۔دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان پاکستان  سے بتایا گیا ہے۔
ہلاک دہشت گردوں میں باسط کا تعلق ضلع مظفر گڑھ سے بتایا جاتا ہے
دو دہشت گرد عرفان اور زلفی کا تعلق ضلع ڈیرہ غازیخان سے ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے