Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

تربت میں فائرنگ اور بم دھماکہ، لتڑا کا رہائشی نوجوان بھی شہید

وہوا:۔تُربت میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کے بعد ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید، 3 زخمی،شہداء میں لتڑا کا نوجوان شامل 
تفصیل کے  مطابق تربت میں ایف سی کی گاڑی پر  شرپسندوں نے گذشتہ روز پہلے فائرنگ اور بعد ازاں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کر دیا جس کے باعث 4 اہلکاروں سمت 5 افراد شہید ہوگئے۔ان شہید اہلکاروں میں سے ایک کا تعلق وہوا کے نواحی علاقے لتڑا سے بتایا جا رہا ہے۔ 
لتڑا کے رہائشی سید منیر احمد شاہ ولد غلام رسول شاہ جو کہ ایف سی بلوچستان تر بت میں ملازم تھے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے