تونسہ شریف:وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف تونسہ نہیں آرہے۔اراکین اسمبلی اور لیگی عہدیدار سادہ لوح عوام کو صرف لولی پاپ پر ٹرخاتے رہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 28 اپریل کی بجائے 2 مئی کو لیہ میں تونسہ لیہ پل کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور لیہ میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے
ذرائع کے مطابق لیہ میں وزیراعظم پاکستان کے دورہ کیلئے تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔وزیراعظم لیہ تونسہ پل کے افتتاح کے ساتھ ساتھ لیہ کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان بھی کریں گے
0 تبصرے