Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

غازی گھاٹ کے مقام پر تیز رفتارکشتی بجلی کے کھمبے سے ٹکراکر الٹ گئی،سیر کرنے والے13 افراد ڈوب گئے

ڈیرہ غازیخان:دریائے سندھ غازی گھاٹ کے مقام پر تیز رفتارکشتی بجلی کے کھمبے سے ٹکراکر الٹنے سےسیر کرنے والے13 افراد ڈوب گئے ۔
11 افراد کو مقامی مچھیروں نے بچا لیا ۔
دو ملاح سمیت 4 افراد بہہ گئے ۔ ریسکو 1122 کا آپریشن جاری
ڈوبنے والی کشتی میں ملک جاوید انسٹرکٹر ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے اہلخانہ  سوار تهے۔ ملک جاوید کا 9 سالہ بیٹا حیدر علی اور ایک ملاح گلشن ابهی تک لاپتہ ہے جس کی تلاش جاری ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے