Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پولیس تھانہ رکنی کی کارروائی، ویگن سے 16 کلو گرام چرس برآمد، تین خواتین گرفتار

  رکنی(نمائندہ خصوصی) رکنی  پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، پولیس ناکہ بواٹہ کے قریب ویگن نمبر 1577سے سولہ کلو چرس برآمد،تین خواتین زیرحراست
تفصیل کے مطابق رکنی پولیس نے خفیہ اطلاع پر ویگن نمبر ایم این ایکس 1577کی تلاشی لی گئی تو ویگن سے 16 کلوگرام چرس برآمد ہوئی ۔ چرس ویگن میں سوار تین خواتین سے برآمد کی گئی۔ ان تینوں خواتین کو پولیس تھانہ رکنی نے تحویل میں لے کر  ویگن کو بھی تھانے میں بند کردیا گیا ھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے