چوک سرور شہید (نمائندہ خصوصی) خانپور بگاشیر کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔
ایک مرد موقع پر جاں بحق ۔دو خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی۔ جاں بحق ہونے والا خادم حسین ایلیٹ پولیس تھانہ صدر مظفرگڑھ میں تعینات تھا۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے کار کی باڈی کاٹ کر باہر نکالا۔
ریسکیو 1122نے چار زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو مظفرگڑھ منتقل کردیا ہے۔

0 تبصرے