مظفرگڑھ(ویب ڈیسک)مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی میں پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان کوگرفتارکیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ گینگ کے سرغنہ حسنین کے سر کی قیمت 7لاکھ روپے مقرر تھی ۔گرفتار کیے گئے ملزمان پولیس مقابلوں،ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں بھی پولیس کو مطلوب تھے۔ ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ان سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔

0 تبصرے