Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بلوچستان میں بی اے،بی ایس سی کو ختم کرکے بی ایس پروگرام کے اجراءکا فیصلہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں بی اے اور بی ایس سی کوختم کرکے بی ایس پروگرام کے اجرا ءکافیصلہ کرلیا گیا ۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے بی اے اور بی ایس سی کے پروگرامز کو ختم کرنے اور ان کی جگہ بی ایس پروگرام شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے اور اس کا اجراءآئندہ سال کردیا جائے گا۔وزیرتعلیم بلوچستان عبدالرحیم زیارتوال کے مطابق تعلیمی اداروں میں بی ایس پروگرام کا اجراءآئندہ سال کیا جائے گا جبکہ ان کا کہنا تھا کہ بی ایس پروگرام سے تعلیم کے شعبہ میں دور رس نتائج برآمد ہونگے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے