ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی) ڈیرہ شہر اور گردو نواح میں خسرہ اور چکن پاکس کی وبا پھیل گئی،گزشتہ روز شہر کے مختلف ہسپتالوں میں خسرہ اور چکن پاکس کے سو سے زائد مریض لائے گئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہر اور گردو نواح میں خسرہ اور چکن پاکس کی وبا پھیلنے سے گزشتہ روز شہر کے مختلف ہسپتالوں میں خسرہ اور چکن پاکس کے سو سے زائد مریض لائے گئے۔اہل شہر نے ای ڈی او ہیلتھ اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔ٹیچنگ ہسپتال میں ہنگامی بنیادوں پر خصوصی وارڈ بنانے اور والدین میں شعور اجاگر کرنے کیلئے مہم چلانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

0 تبصرے