وہوا :۔بستی بھرانی پچھلے تین روز سے بجلی کا ٹرانسفارمر خراب میکینوں کو گرم موسم میں ذہنی اذیت کاسامنا بجلی کی بندش کی وجہ سے بچے بوڑھے اور مریض سخت گرم موسم میں گرمی سے نڈھال
پچھلے تین روز سے بجلی کی عدم موجودگی پر شہر یوں کو پانی کی سپلائی بند ہوگئی ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکین پانی مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں ۔اہل علاقہ کے مطابق گزشتہ روز میپکو اہلکار ٹرانسفارمر ٹھیک کرانے کی غرض سے لے گئے تھا لیکن تاحال ٹرانسفارمر ٹھیک نہ ہوسکا شہریوں اللہ ڈتہ بھرانی ، محمد صفدر ،محمد بلال ،محمد شہزاد ،عزیز احمد ،محمد نواز نے اعلی حکام سے ٹرانسفارمر کے فوری تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے

0 تبصرے