شاہ صدردین:تھانہ کالا کے علاقہ میں دسویں جماعت کے طالب علم نذر حسین گرزوانی کی ایک ماہ پہلے ڈیڈ باڈی ملی تھی جسے قتل تصور کیا گیا تھا اور اس کے شبہ میں منظور حسین بغلانی ، محمد آصف اور 3 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا.ڈی پی او ڈیرہ غازی خان نے معاملہ کی شفاف تحقیقات کے لئےایس ایچ او کوٹ مبارک اشرف قریشی کو تفتیشی افسر مقرر کیا گیا اشرف قریشی انسپکٹر نے مکمل تحقیقات ،میڈیکل رپورٹ ،علاقہ معززین کے بیانات کی روشنی مین گرفتار افراد کو بے گناہ قرار دیتے ہوئےنذر حسین کی موت کی وجہ خود کشی قرار دیا اور کہا کہ یہ معاملہ خود کشی کا ہے




0 تبصرے