خواتین رنگ گورا کرنے کے لیے بہت سے ہتھکنڈے آزماتی ہیں بہت سے سکرب، فیشل، اور کریمز کا استعمال کرنے کے با وجود کچھ خاص فائدہ نہیں ہوتا ۔ یہ بات تو حقیقت ہے کہ جو اثر خالص چیزوں میں ہے وہ کیمکلز میں نہیں اور انہ ہی گھریلو اشیاء کا جلد پر کوئی برا اثر ہوتا ہے۔آج ہم آپکے لیے لائے ہیں بہترین گیہوں اور شہد سے تیار ہونےوالا گھریلو فیشل۔ گندم میں پائے جانے والے فائبر جلد کے مردہ خلیوں کوصاف کر کے جلد کو خوبصورت اور توانا کر دیتا ہے۔
اجز اور مقدار:
گندم کا آٹا : دو کھانے کے چمچ
پانی : حسبِ ضرورت
شہد: ایک کھانے کا چمچ
بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ:
دو چمچ گندم کا آٹا لے کر تھوڑا سا پانی ملا کر پیسٹ بنا لیں۔اس پیسٹ کو ہلکا سا گرم کر کے ایک چمچ شہد ملا کر چہرے پر لگا دیں۔اس پیسٹ کے باقائدہ1 ہفتہ استعمال سے چہرے کی جلد تندرست اورخوبصورت رہتی ہے اور رنگ بھی گورا ہوتا ہے۔

0 تبصرے