تونسہ شریف: دیور کا بھابھی پر تشدد گھر سے بھی نکال دیا متاثرہ خاتون دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور اعلی حکام تحفظ فراہم کریں ۔داد رسی کرنے پر راشدہ فرحان بھٹہ کی شکر گزار ہوں متاثرہ خاتون ۔
تفصیل۔کے مطابق جا ئیداد کی خاطر مقامی بنک میں تعنیات منیجر زاہد نامی شخص نے اپنی سگی بھابھی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور تشدد کے بعد گھر سے ن بھی نکال دیا متاثرہ خاتون کا کہنا تھا جب تشدد بارے پولیس تھانہ سٹی کو درخواست دی
بااثر ملزم کے خلاف پولیس بھی کاروائی سے گریزاں ہے
باا ثر بنک ملازم نے بھابھی کو تشدد کو بعد بچوں سمیت گھر سے بھی نکال دیا
شوہر غلام عباس کا کہنا تھا کہ اس بھائی لا لچی انسان ہے اور ان کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے اس شخص نے اعلی حکام سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ ۔اس واقع کے بعد عام آدمی تحریک کی رہنماء محترمہ راشدہ فرحان صاحبہ داد رسی کے لیے متاثرہ خاتون کے پاس ہر ممکن تعاون کی یقینی دہانی کے لیے اس کے پاس پہنچی ان کا کہنا تھا تشد د کے شکار خاتوں کو ہر صورت انصاف دلانے میں کوئی کسر بجا نہیں لاٰئیں گے
جبکہ متاثرہ خاتون کی والدہ نے اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ . میری بچی کو انصاف دلایا جاے.اور بچی پر اسی طرح بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے دیور کو سخت سے سخے سزا دی جائے
جبکہ بنک منیجر نے اپنا موقف اختیار کرتے ہوئے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا میں نے بھابھی پر تشدد نہین کیا.مجھ پر الزام لگایا جا رہا ہے ان کا کہنا تھا کہ میرا بھائی اور میری بھابھی کا زہنی توزن درست نہیں . اس نے مزید بتایا کہ اس کے بھائی اور بھابھی نے اس کے لیے گھرکے دروازے بند کر دئے ہیں جبکہ وہ ان کے ساتھ ساتھ میرا بھی گھر ہے بنک منیجر دیور کا بھابھی پر تشدد. عام آدمی تحریک کی مرکزی رہنما راشدہ فرحان ملک نے اس بات کا کا نوٹس لیتے ہوئے فوری مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے

0 تبصرے