Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی، آسٹریلیا کی خاتون شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی

رحیم یارخان: فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی 
آسٹریلیا کی خاتون  محبت میں دیوانی ہو کر شادی کے لئے رحیم یارخان کے علاقہ کوٹ کرم خان پہنچ گئی۔ 39 سالہ ایلک کی دو سال قبل ابرار حسین سے فیس بک پر دوستی ہوئی تھی۔ ایلک نے اسلام قبول کر کے اسلامی نام ملائکہ رکھ لیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے