تونسہ شریف:چشمہ رائٹ بنک کینال پر فائرنگ، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
تٖفصیل کے مطابق
جھوک کانجو والی کے قریب چشمہ رائٹ بنک کینال کے کنارے سے ایک نوجوان کی گولی لگی نعش برآمد ہوئی ہے۔نعش کی شناختعبدالرحمن سکنہ لورالائی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس تھانہ تونسہ صدر نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضے میں لے لیا ہے اور تفتیش شروع کردی ہے۔




0 تبصرے