Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مٹھے والی کے رہائشی نوجوان کو چرس اسمگلنگ کے الزام میں پولیس تھانہ کالا نے گرفتا ر کر لیا

وہوا :نواحی علاقہ مٹھے والی کے رہائشی محمد طیب بزدار کو تھانہ کالا کی حدود میں چرس اسمگلنگ کے الزام میں پولیس تھانہ کالا نے گرفتا ر کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹھے والی کے رہائشی محمد طیب عرف ببل بزدار کو 
چرس اسملنگ کے الزام میں تھانہ کالا کی حدود میں گرفتار کر لیا گیا ہے محمد طیب بزدار جس کا تعلق بین الصوبائی گینگ اصغر لاشاری گروپ سے بتایا جا رہا ہے ۔گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جا ری ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے