Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ڈسٹرکٹ بار کے وفد کی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے ملاقات

ڈیرہ غازیخان:ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار کے عہدیداروں کے مسائل کے حل اور سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے . انہوں نے یہ بات صدر بار احسان کریم میرانی کی زیر قیادت ملاقات کیلئے آنے والے ڈسٹرکٹ بار کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی. اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار کے صدر احسان کریم میرانی ، جنرل سیکرٹری محمد فہیم سعید چنگوانی اور رمضان خان میرانی نے بار کی طرف سے ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم کو تعریفی شیلڈ بھی پیش کی .

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے