Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کسی کے تنازعہ پر پر تین مسلح افراد نے ڈنڈے مار کر بزرگ کو زخمی کر دیا

شادن لنڈ:کسی کے تنازعہ پر پر تین مسلح افراد نے ڈنڈے مار کر بزرگ کو زخمی کر دیا، تھانہ کالا کے علاقہ موضع رانجھا میں کسی توڑنے کے تنازعہ پر ساٹھ سالہ بزرگ عبدالعزیز نتھوانی نے منع کیا تو غلام رسول، محمد سلیمان اور ناصر نتھوانی نے ڈنڈوں کے وار کرکے بزرگ کو زخمی کر دیا زخمی کو شادن لُنڈ ہسپتال لایا گیا پولیس نے کارروائی شروع کردی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے