Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

تازہ ترین: آئل ٹینکر اور شہ زور ڈالے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی

لیہ:کروڑ لعل عیسن کے نزدیک 90موڑ سامٹیہ میں حادثہ، آئل ٹینکر اور شہ زور ڈالے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی .
تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن میں 90 موڑ سامٹیہ پر  آئل ٹینکر اور شہ زور ڈالے کے بیچ تصادم میں ایک  شخص جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حادثے کے نتیجے میں جائے حادثہ پر موجود ہسپتال کی دیوار بھی گر گئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے