کوٹ ادو۔سلطان کالونی میں خون سفید ہوگیا بیٹوں نے اپنے سگے باپ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
کوٹ ادو۔عبدالرشید نے وراثتی زمین تقسیم کرنے کے بعد ٹریکٹر اپنے پاس رکھ لیا
کوٹ ادو ٹریکٹرنہ دینے پر عبدالرشیدکے بیٹوں سجاد ،شہزاد اور اعجاز نے اپنے باپ پر تشدد کیا
کوٹ ادو۔تشدد سے عبدالرشیدکے کا بازو ٹوٹ گیا کاروائی کے لئے پولیس چوکی سلطان کالونی درخواست دے دی
کوٹ ادو ا یک بیٹا شہزاد سلطان کالونی میں گورنمنٹ سکول میں ٹیچر ہے
کوٹ ادو ا یک بیٹا شہزاد سلطان کالونی میں گورنمنٹ سکول میں ٹیچر ہے
کوٹ ادو۔تینوں بیٹوں کو جائیداد میں برابر کا حصہ دیا ہے ٹریکٹر نہ دینے پر جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں والد عبدالرشید
کوٹ ادو۔ چوکی سلطان کالونی پولیس نے درخواست پر اپنی کاروائی کا آغاز کردیا ہے



0 تبصرے