Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

اہم تقریب /قانون سوتا رہا



اہم تقریب /قانون سوتا رہا
صادق آباد.ریسکیو آفس میں حادثات سے بچاؤاور ہیلمنٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کی تقریب کا انعقاد
صادق آباد.قانون نافذکرنے والے اداروں اور سیول سوسائٹی کی شرکت
صادق آباد.تقریب میں ہیلمنٹ مہم میں پولیس کو اہم کردار ادا کرنے کی اپیل
صادق آباد.مگر تقریب میں پولیس کی نمائیندگی کرنے والا ایس ایچ او نیند کے مزے لوٹتا رہا
صادق آباد.کیمرے کی آنکھ نے ایس ایچ او کے سونے کے مناظر محفوظ کر لیے
صادق آباد.ساتھی اہلکار نے کیمرے کا بتایاتو موصوف چشمہ لگا کر پھر سو گیا
صادق آباد.جب دعا کی گئی تو موٹروے پولیس آفیسر نے کہنی مار کر جگایا
صادق آباد.ایس ایچ او صاحب نے پوری تقریب سو کر گزا دی
صادق آباد.ہیلمنٹ ریلی میں مدعو ہونے کے باوجود پولیس وین میں بیٹھ کر شرکت کی
صادق آباد.قانون نافذ کرنے والے ادارے کے نمائیندے کی تقریب میں عدم دلچسپی کو دیکھ کر شہریوں میں مایوسی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے