Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چیف آف مندرانی تحریک انصاف میں شامل ہونے کیلئے تیار، آج شام کو پریس کانفرنس بلا لی




 تونسہ شریف سے حلقہ قومی اسمبلی NA 189 اور صوبائی حلقہ PP 286 سے سابق امیدوار قومی وصوبائی اسمبلی اور چیف آف مندرانی سردار مشتاق احمد خان مندرانی تحریک انصاف پاکستان میں شامل ہوگئے. باقاعدہ اعلان آج رات تک سوشل میڈیا اور پریس کانفرنس کے ذریعے کریں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے