Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ہمسائیوں کی شکایت پر شاہد آفریدی کے خلاف ڈی ایچ اے انتظامیہ نے ایکشن لے لیا

ہمسائیوں کی شکایت پر شاہد آفریدی کے خلاف ڈی ایچ اے انتظامیہ کا ایکشن
Shahid Afridi

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھرپرمویشیوں سے متعلق رہائشیوں نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو شکایت لگادی۔ڈیفینس سوسائٹی کے مکینوں  کی شکایت پر ڈی ایچ اے انتظامیہ نے شاہد آفریدی کے گھر سے جانور ہٹوادیے۔ حکام نے بتایا کہ مویشیوں کیلئے موجود دیگرسامان بھی ہٹوانے کا کہہ دیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل 2018 میں بھی شاہد آفریدی کے گھر شیر رکھنے پر محکمہ وائلڈ لائف نے انکوائری شروع کی تھی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے