Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

محکمہ وائلڈ لائف کی وہوا اور ریتڑہ میں کارروائی، غیر قانونی شکار کھیلنے والے چار شکاری گرفتار



 محکمہ وائلڈ لائف تونسہ شریف کا ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف نوید طارق کی ھدایات پر وھوا اور ریتڑہ میں غیر قانونی طور پر بٹیر کا شکار کرنے والوں کے خلاف کاروائی چار افراد  عبدالشکور۔ھدایت اللہ۔نصیب اللہ۔اور شریف۔ سے سامان شکار برآمد کرلیا ۔
 اور ان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔  انسپکٹر وائلڈ لائف شھوار بشیر۔ محمد طفیل ۔احمد سلیمان ۔اشفاق حسین۔ قمر عباس ۔محمد افضل۔غلام اکبر۔محمد تنویر۔نے مشترکہ کاروائی کی انسپکٹر وائلڈ لائف کا کہنا ہے کے کسی قسم کے شکار  پر پابندی ہے کوئ بھی شخص اس کاروبار میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف بلا امتیاز کارؤائی کی جاے گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے