Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نرس پہ تشدد کا۔معاملہ شدت اختیار کرگیا۔ نرسز کا احتجاج جاری

نرس پہ تشدد کا۔معاملہ شدت اختیار کرگیا۔ نرسز کا احتجاج جاری

نرس پہ تشدد کا۔معاملہ شدت اختیار کرگیا۔ نرسز کا احتجاج جاری

نرس پہ تشدد کا۔معاملہ شدت اختیار کرگیا۔ اسپتال عملہ کا پولیس کی وین میں بیٹھے مبینہ ملزم کے بہنوئی پر تشدد۔ پولیس منہ دیکھتی رہ گی ۔

بورے والا: ٹی ایچ کیو اسپتال میں نرس پہ تشدد کا معاملہ شدت اختیار کر گیا اسپتال عملہ کا پولیس وین میں بیٹھے ملزم کے بہنوئی پر پولیس کی موجودگی میں تشدد ۔ فوٹیج میں چند افراد کو پولیس کی گاڑی میں بیٹھے ملزم کے بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بناتے دیکھا جا سکتا ھے  نرسز کا ملزموں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان  دو افراد نے دوران ڈیوٹی نرس کو تشدد کا۔ نشانہ بنایا تھا جس پہ نرسز کام بند کرکے احتجاج کر رھی ہیں  اسٹنٹ کمشنر عمر فاروق ۔ سی او ہیلتھ انجم اقبال ڈی ایس پی حاجی محمد اشرف  موقع پہ موجود ہیں اور  نرسز سے مزاکرات جاری ہیں

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے