بارش کے بعد سبزی وفروٹ منڈی دلدل بن گئی آڑھتیوں اور مزدوروں کا احتجاج
بارش کے بعد سبزی وفروٹ منڈی دلدل بن گئی آڑھتیوں
اور مزدوروں کا احتجاج
وہاڑی: بارش کے بعد
سبزی وفروٹ منڈی دلدل بن گئی آڑھتیوں اور مزدوروں کا احتجاج
وہاڑی۔سبزی منڈی کے آڑھتیوں اور مزدوروں کی حکومت
سے دہائیاں
وہاڑی۔سبزی وفروٹ منڈی تمام بنیادی سہولتوں سے محروم
ہے۔
وہاڑی۔سبزی منڈی آٹھ سال سے پختہ سڑکوں،سیوریج،پینے
کے صاف پانی کی عدم دستیابی کا شکار
وہاڑی۔نکاسی آب کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا
پانی جھیل کا منظر پیش کر رہاہے
وہاڑی۔بہتری کی امید پر پی ٹی آئی کو ووٹ دیئے لیکن
اس حکومت نے بھی مایوس کیا۔عباس علی ببا صدر انجمن آڑھتیان سبزی منڈی
وہاڑی۔بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن
میں حصہ لیا لیکن اپنی ہی پارٹی کی حکومت نے کاروبار تباہ کر دیئے۔عباس علی ببا
وہاڑی۔بارش ہوتے ہی سبزی منڈی جھیل کے منظر پیش کرتی
دکھائی دیتی ہے۔عباس ببا
وہاڑی۔آٹھ سال قبل سبزی منڈی شفٹ کرتے وقت انتظامیہ
نے تمام سہولتیں فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔عباس ببا
وہاڑی۔انتظامیہ ہم سے لاکھوں روپے ٹیکس کے علاوہ ناجائز
جرمانے کی مد میں لاکھوں روپے وصول کرتی ہے۔عباس ببا
وہاڑی۔حکومت اور انتظامیہ نے سبزی وفروٹ منڈی کو کمائی
کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔عباس ببا
وہڑی۔ہمارے دیئے ہوئے ٹیکسوں اور جرمانہ سے ہی سبزی
منڈی میں سہولیات فراہم کی جائیں۔عباس ببا
وہاڑی۔حکومت اور انتظامیہ ہمیں شٹر ڈاؤن احتجاج پر
مجبور نہ کرے۔عباس ببا
0 تبصرے