Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

فیاض الحسن چوہان کا دورہ تونسہ نوجوان کی جان لے گیا

ڈیرہ غازی خان: فیاض الحسن چوہان کادورہ تونسہ نوجوان کی جان لے گیا

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن نے تونسہ ہسپتال کا دورہ کیا

دورہ کے دوران سانپ کے کاٹے نوجوان کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال لایا گیا

ڈاکٹرز نے ترجمان پنجاب حکومت کے وزٹ کے باعث مریض کو ڈیرہ ریفر کردیا  جو راستہ میں ہی دم توڑ گیا

سانپ کے کاٹے کا مریض محمد اختر منجوٹھہ بر وقت علاج نہ ہونے پر  فوت ہوا ہے ۔۔ورثا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے