Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پنجاب پولیس،متعدد ڈی پی اوز کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری

پنجاب پولیس،متعدد ڈی پی اوز کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری

پنجاب پولیس،متعدد ڈی پی اوز کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری

1۔ ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

2۔ ایس ایس پی حسن اسد علوی کو ڈی پی او جھنگ تعینات کر دیا گیا

3۔ ڈی پی او اوکاڑہ فیصل شہزاد کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

4۔ ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کو ڈی پی او اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا

5۔ ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد محمد افضل کو ڈی پی او راجن پور تعینات کر دیا گیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے