Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سابق اسسٹنٹ کمشنر یوسف چھینہ کے اعزاز میں تقریب

سابق اسسٹنٹ کمشنر خان پور محمد یوسف چھینہ کے اعزاز میں ملک حسن محمود عرف ملک مٹھو منیجنگ ڈائریکٹر سلطان نگر ٹاؤن کی طرف سے فیئر ویل پارٹی دی گئی جس کا پر والہانہ استقبال کیا گیا اس موقع پر چیف آف ملک برادری سردار ملک عبد الرحمن سردار ارشاد احمد خان قاری خضر حیات ملک شہزاد محمود سب انسپکٹر احمد رضا محمد اکبر ناز ریاض پٹھان، ودیگر کٹیر تعداد میں علاقہ کے لوگوں نے شرکت کی

سابق اسسٹنٹ کمشنر یوسف چھینہ کے اعزاز میں تقریب 

خان پور: سابق اسسٹنٹ کمشنر خان پور محمد یوسف چھینہ کے اعزاز میں ملک حسن محمود عرف ملک مٹھو منیجنگ ڈائریکٹر سلطان نگر ٹاؤن کی طرف سے فیئر ویل پارٹی دی گئی جس کا پر والہانہ استقبال کیا گیا اس موقع پر چیف آف ملک برادری سردار ملک عبد الرحمن سردار ارشاد احمد خان قاری خضر حیات ملک شہزاد محمود سب انسپکٹر احمد رضا محمد اکبر ناز ریاض پٹھان، ودیگر کٹیر تعداد میں علاقہ کے لوگوں نے شرکت کی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے