اوباشوں کی مزدور بچے سے
زیادتی، ایف آئی آر درج
وہوا:بستی ٹبہ امام
کے رہائشی غریب مزدور کے 14سالہ بیٹے حسیب اللہ سے دو اوباشوں کی زیادتی،ملزمان
ہارون دستی ولد عامر دستی اور مبشر دستی ولد افضل دستی نے چاقو کے زور پر 14 سالہ
حسیب اللہ کو قریبی کھیتوں میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالہ،پولیس تھانہ
وہوا نے ایف آئی درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی واضح رہے کہ اس پہلے بھی ہارون
دستی نے ایک طالب علم پر چاقو کے وار کرکے زخمی کردیا تھا۔
ملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیۓ جارہے ملزمان جلد
قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ایس ایچ او وہوا احمد فہیم
0 تبصرے