Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مظفرگڑھ۔ تھانہ سول لائنز پولیس کی کارروائی، کرائے کے مدعی گرفتار

مظفرگڑھ۔ تھانہ سول لائنز پولیس کی کارروائی، کرائے کے مدعی گرفتار

 

مظفرگڑھ۔ تھانہ سول لائنز پولیس کی کارروائی، کرائے کے مدعی گرفتار

مظفرگڑھ: تھانہ سول لائنز پولیس کی کارروائی، کرائے کے مدعیوں سے مخالفین پر جھوٹے مقدمات درج کروانے والا گروہ بے نقاب کروا لیا گیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، 15000 روپے سے اپنے ساتھ زیادتی کا بیان دلوانے کیلئے نوجوان کو راجن پور سے ہائیر کیا گیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، مقدمہ درج کروانے والے گواہ ہی اپنے مخالفین پر زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروانا چاہتے تھے، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ملزمان نے پہلے بھی اغوا، بد فعلی اور چوری کے جھوٹے مقدمات درج کروا رکھے تھے، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ایس ایچ او افتخار ملکانی نے ابتدائی تحقیقات میں گروہ کو بے نقاب کیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، غلط انفارمیشن دینے پر 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تینوں کو گرفتار کر لیا گیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او محمد حسن اقبال کی ہدایات پر جھوٹے مقدمات درج کروانے والوں کی ہر فورم پر حوصلہ شکنی کروائی جائیگی،ترجمان پولیس

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے