Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

عمران خان نے آئین و قانون کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا ہے۔احسن اقبال، مریم اورنگزیب

عمران خان نے  آئین و قانون کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا ہے۔احسن اقبال، مریم اورنگزیب

عمران خان نے  آئین و قانون کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا ہے۔احسن اقبال، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے  آئین و قانون کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا ہے۔ آئین سے کھلواڑ کے بعد وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے احکامات کا مذاق اڑایا ہے۔ انہیں ان احکامات کی خلاف ورزی پر ضرور سزا ملنی چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں چودھری احسن اقبال اور مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے