Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

 

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

 

(ویب ڈیسک رپورٹ)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئیں ۔


روس یوکرین کشیدگی کے بعد 3ہفتوں میں یہ سب سے زیادہ کمی ہے۔

 

عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 99.91 فی بیرل ہو گئی۔ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ96.44ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔


 واضح رہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا تھا۔


یاد رہے کہ گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میں لندن برینٹ آئل 6.27ڈالر فی بیرل سستا ہوگیا تھا،لندن برینٹ آئل 5.84فیصد کمی سے 100.70 ڈالر فی بیرل تک گرگیا تھا۔امریکی خام تیل 6 ڈالر فی بیرل گرگیا ،امریکی خام تیل 5.87 فیصد سستا ہوکر 97 ڈالرڈالر فی بیرل تک گرگیا تھا۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے