Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

اپوزیشن جماعتوں کا ایک اہم اجلاس آج ہو گا

اپوزیشن جماعتوں کا ایک اہم اجلاس آج ہو گا


اپوزیشن جماعتوں کا ایک اہم اجلاس آج ہو گا

 

اپوزیشن جماعتوں کی بڑی اور اہم بیٹھک آج لگے گی، شہباز شریف کی میزبانی میں آصف زرداری، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمٰن جمع ہوں گے۔

 

اپوزیشن جماعتوں کے اہم اجلاس میں اختر مینگل اور اپوزیشن کے دیگر قائدین بھی شرکت کریں گے۔

 

اجلاس میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کیلئے نمبر گیم یقینی بنانے کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

اپوزيشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے طرزِ عمل اور بیانات سے جانب دار ہوگئے ہیں، ان کے کردار اور ساکھ پر بڑا سوال ہے۔

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے