Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نومنتخب یوتھ کونسلر شیخ کاشف رحمان کی طرف سے عشائیہ

وہوا(مرید عباس کھوکھر سے)نومنتخب یوتھ کونسلر شیخ کاشف رحمان کی طرف سے دئیے گیے اعشائیے میں شریک سردار فاروق احمد خان کھیتران ،چئیرمین وہوا شمالی سردار مظہر اقبال خان کھیتران،چئیرمین واٹر یوذر کمیٹی سردار اظہر اقبال خان ،سردار جمشید اقبال خان ،نمائندہ ایکسپریس عزیز اللہ خان قیصرانی ،شیخ رسول داد محسن نے شرکت کی ،اعشائیے کا احتمام بسمہ اللہ ہوٹل ٹبی قیصرانی خالد خان میانہ کے ہوٹل پر پرتکلف کھانوں سے کیا گیا اس موقع پر یوتھ کونسلر شیخ کاشف رحمن نے اعشایے میں شریک تمام افراد کا شکریہ ادا کیا اعشائیے میں شریک تمام افراد نے جیت پر ان کو مبارکبا د پیش کی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے