Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

انوشکا شرما نے اپنے شائقین کے لیے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا

 انوشکا شرما نے اپنے شائقین کے لیے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
ممبئی : بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کے چاہنے والوں کی تعداد تو لاکھوں میں ہے ۔ انوشکا کا کہناہے کہ وہ اہنے پرستاروں سے دور نہیں رہ سکتی ۔ اسلیے اب اس نے پنے پرستاروں کے لیے سوشل میڈیا کاسہارا تو لیا ہے تاہم اب اپنے صارفین کے لیے ایک قدم اور آگے جاتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو سرپرائز دے دیاہے ۔
انوشکا شرما نے اپنے پرستاروں کے لیے واٹس ایپ کا نمبر بھی جاری کر دیاہے ۔ انوشکا نے واٹس ایپ پر اپنانمبر شاشی کے نام سے درج کیا ہے ۔مذکورہ نمبر 9867473178نمبر ہے ۔
واضح رہے کہ یہ یونیورسل نمبر جس تک بھارت اور پاکستان سمیت تمام ممالک کے افراد رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے