Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پریس فوٹو گرافر قمر حیات پر ڈرائیور کا تشدد

تونسہ شریف(نمائندہ خصوصی)  مقامی اخبار المنظور اور نجی ٹی وی کے کیمرا مین قمر حیات پر ڈرایئو ر کا تشدد،قمر حیات ڈرائیور کے احتجاج کی کوریج کرنے گیا تھا
طاہر قیصرانی نامی ڈرائیور نے قمر حیات کو تشدد کا نشانہ بنایا،
انجمن صحافیان تحصیل تونسہ کے نائب صدر فاروق شہزاد ملکانی، نعمت اللہ ملکانی، ملک عبدالغفار ملکانی، ڈاکٹر اعجاز احمد میانہ نے پریس فوٹو گرافر قمر حیات پرتشدد کی پر زور مذمت کی ہے۔ اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے