Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ہیڈ صوبھہ کے مقام پر موٹر سائیکل چشمہ نہر میں گر گیا، خاتون جاں بحق

ٹبی قیصرانی: ہیڈ صوبھہ کے مقام پر موٹر سائیکل پھسلنے کے باعث نہر میں گر گیا۔موٹر سائیکل سوار محمد شفیق باطلہ اہلیہ آسیہ بی بی اور دو سالہ بچی بھی موٹر سائیکل کے ساتھ نہر میں گر گئے۔ محمد شفیق اور بچی معجزاتی طور پر نکلنے میں کامیاب ہوگئے مگر خاتون آسیہ بی بی کی نعش 3 گھنٹے کی ان تھک محنت و کوشش کے بعد ریسکیو 1122 نے نہر سے نکال لی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے