Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

برائٹ فیوچر ہائی سکول ریتڑہ کے ہونہار طالب علم محمدساجدلاشاری نے 527 نمبر حاصل کرکے ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے

ریتڑہ(نامہ نگار)بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن جماعت نہم کے سالانہ امتحان میں برائٹ فیوچر ہائی سکول ریتڑہ کے ہونہار طالب علم محمدساجدلاشاری نے 527 نمبر حاصل کرکے ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔معززین علاقہ سابق ناظم محمدانور ملکانی،ڈاکٹر رب نواز،محمدحنیف لاشاری، چا چا مسو خان،نعمت اللہ ملکانی،ڈسپنسرمحمد اشرف ملکانی،محمد اسلم سانگھی،فاروق شہزاد ملکانی ودیگر نے اس شاندار کامیابی پر پرنسپل سید ارشاد حسین اور ایم ڈی سیداکبرانجم واساتذہ کرام کومبارکباددی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے