Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چودھری اظہر حسین کو تھانہ ریتڑہ میں ایس ایچ او تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں:سردار زاہد امام قیصرانی،کاشف رضا کلاچی

ریتڑہ(نامہ نگار)انسپیکٹر چودھری اظہر حسین کو تھانہ ریتڑہ میں ایس ایچ او تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اورتوقع رکھتے ہیں کہ ان کی بے مثال قائدانہ صلاحیت سے علاقہ پرامن ہوجائے گا ۔ جرائم اور جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع ہوجائے گا۔سردار زاہد امام قیصرانی،کاشف رضا کلاچی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ چودھری اظہر حسین پنجاب پولیس کے اچھے آفیسر ہیں۔میرٹ اور انصاف کے ساتھ فیصلے کرنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے